خاران سی پیک روڑ سے حافظ کبیر نامی شخص کی لاش برآمد، پولیس
خاران سی پیک روڑ سے حافظ کبیر نامی شخص کی لاش برآمد،پولیس ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے گواش سی پیک روڑ گودانو کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے جس کی ابتدائی طور پر شناخت حافظ کبیر احمد کی نام سے ہوا،جس کو ضروری کاروائی کیلئے پولیس نے ہسپتال منتقل کردی جہاں ہسپتال انتظامیہ کیجانب سے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کیا گیا،واضح رہے حافظ کبیر ایچباڑی کو گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل جبکہ انکو خاران شہر انکے گھر سے ایک اور بیٹے سمیت اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے آج حافظ کبیر احمد کی لاش برآمد ہوا جبکہ نوید نامی بیٹا تاحال نامعلوم مسلح افراد کے حراست میں ہے
Load/Hide Comments


