مستونگ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ سے جاں بحق
مستونگ(بیورو رپورٹ)مستونگ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی گاڑی پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں سیشن جج عبدالحکیم اور گن میں موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان کی گاڑی پر حملہ ولی خان پھاٹک پر ہوا ،گاڑی میں ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری بھی موجود تھے جو شدید زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق جج صاحبان کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ جا رہے تھے ۔
Load/Hide Comments


