پاکستان بلوچ اور سندھی وڈیروں کیلئے نہیں بنایا گیا، فواد چوہدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان بلوچ اور سندھی وڈیروں کیلئے نہیں بنایا گیا کہ ان کے تحفظ کیلئے سارا نظام بنایا جائے، اس نظام میں تبدیلی لائی جائے بلوچستان کو اصل شکل میں بحال کریں جو 1970 سے پہلے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں