حب ، گھریلو رنجش کی بناءپر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،پولیس ذرائع
حب(نمائندہ انتخاب ) حب پولیس ذرائع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گھریلو رنجش بڑے بھائی کا چھوٹے سگے بھائی پر فائرنگ موت کے گھات ا±تار دیا ،مقتول کی نعش حب اسپتال منتقل اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی واقعہ کے حوالے سے SHOحب سٹی نعیم خلجی کے مطابق گزشتہ روز شیخ ابراہیم گوٹھ کے قریب گھریلو رنجش کے بناپر بڑے سگے بھائی نے چھوٹے بھائی 30سالہ تیمور ولد حمزہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول کی نعش حب اسپتال منتقل کردیاگیا اور ضروری قانونی کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔
Load/Hide Comments


