سنجاوی،شاٹ کاٹ پولیس چوکی بارودہ مواد سے تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سنجاوی(مانیٹرنگ ڈیسک) آج شام تقریباً 10 بج کر 15 منٹ پر مسلح افراد نے شارٹ کٹ پولیس چوکی کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پولیس چوکی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں