پنجگور، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مرکزی بازار کی سڑکیں بند ،ہر قسم کی آمد و رفت معطل

پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پنجگور شہر کی مختلف شاہراہوں کی بندش کے باعث چتکان بازار آنے جانے والے شہریوں، تاجروں، مزدوروں اور کاروباری حلقوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بالخصوص پنجگور کالج روڈ کی بندش سے اس سے منسلک گیراج، آٹو مارکیٹ اور مختلف دکانیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں