مند سول سوسائٹی کا ایرانی بارڈر تجارت اور آمد و رفت کے لیئے کھولنے کا مطالبہ۔
مند سول سوسائٹی کے ترجمان نے کہا ہےکہ ہم حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مند راہداری جو کہ کرونا وبا کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا کرونا وبا کی شدت میں کافی کمی آنے کے بعد کھولا جائے۔
ان کا کہنا ہے کہ مند راہداری جو ایران اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں کے لوگوں کی اشد ضرورت ہے اسکو فوراً بحال کروائیں تاکہ لوگوں کو آمد و رفت میں آسانی ہو۔
Load/Hide Comments


