حب، جمعہ خان ہوٹل کے قریب ایک شخص کی پراسرار موت

حب(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعہ خان ہوٹل کے قریب ایک شخص کی موت واقع ہوگئی، جس کے ہمراہ ایک معصوم بچہ بھی موجود ہے۔ متوفی کی شناخت اللہ ڈنو کے نام سے ہوئی ہے ۔لاش اس وقت سول ہسپتال حب میں موجود ہے۔ اگر کوئی شخص متوفی کو جانتا یا اس کے اہلخانہ سے واقف ہو تو فوری طور پر سول ہسپتال حب سے رابطہ کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے