حکومت نے پیٹرول 7 روپے 6 پیسے جبکہ ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹرمزید سستا کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 362 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 387 روپے 81 مقرر کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 5 نومبر کے لیے ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے