تربت، سنگانی سر پرانا ہسپتال محلہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،پولیس

تربت(بیورورپورٹ)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق سنگانی سر پرانا ہسپتال محلہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ، جس کی شناخت ندیم ولد بالاچ سکنہ سنگانی سر کے نام سے کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے