اسلام آباد ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کا طیارے پر لیزر لائٹ کا استعمال
اسلام آباد:اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل نامعلوم افراد نے لیزر لائٹ کا استعمال کیا ہے۔قطر ائیر ویز کی پرواز کیوآر 632 دوحہ سے اسلام آباد آ رہی تھی۔ائیرپورٹ زرائع کے مطابق طیارے کی لینڈنگ سے 7 ٹائیکل مائلز طیارے پر پیلے رنگ کی لیزر لائٹ لگی جس کے بعد طیارے کے کپتان نے اے ٹی سی کو واقعے کی رپورٹ کر دی
Load/Hide Comments


