کوئٹہ، فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئرنگ ایک شخص زخمی پو لیس کے مطابق جمعہ کوکوئٹہ کے علا قے ہز ار گنجی میں نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے نصیب خان نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی ہو نے والے شخص کو فوری طور پرطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں