ٹرمپ کا ایک اور ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم ہونے کا عندیہ
واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم ہونے کا عندیہ دیدیا، تاہم ملک کا نام ظاہر نہیں کیا۔جرمن ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطی میں امن قائم کرسکتے ہیں اور کچھ ہی عرصے میں دیگر ممالک بھی شامل ہوں گے اور مشرق وسطی میں امن ہوگا
Load/Hide Comments


