پنجگور،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی
پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور مین بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا جبکہ ایک شدید زخمی پولیس کے مطابق احمداللہ اور آمر کو مین بازار میں نشانہ بنایا گیا جس سے احمداللہ جان بحق ہوگیا جبکہ آمر شدید زخمی ہوگیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Load/Hide Comments


