واسا میں میرٹ پر بھرتیاں ہوئی ہیں، نورمحمد دمڑ

صوبائی وزیر نورمحمددمڑ نے کہاکہ جہاں تک واسا میں تقرریوں کا معاملہ ہے تو اس وقت واسا میں دو ہزارافراد ملازمت کررہے ہیں جن میں سے 5سو کا تعلق کوئٹہ اور باقی کا دوسرے اضلاع سے ہے جبکہ سابق دور حکومت میں ایک دن میں 4سو افراد بھرتی کئے گئے ہیں جن میں 200کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے تھا میرے دور میں 10اضلاع سے میرٹ پرملازمتیں دی گئی زیارت سے جن لوگوں کو ملازمتیں ملی ہیں وہ زیارت کے زلزلے کے بعد سے کوئٹہ کے رہائشی ہے اور میرٹ پر ملازمت کررہے ہیں ،

اپنا تبصرہ بھیجیں