شام میں کار بم حملہ،9 افراد ہلاک درجنوں زخمی
دمشق:شمالی شام میںکے علاقے میں کار بم حملہ ہوا جس میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ترک مسلح افواج کے شاخ زیتون نامی آپریشن کے نتیجے میں علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کیا گیا تھا جہاں یہ تخریب کاری ہوئی ہے۔حفاظتی ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ تخریب کاری وائی پی جی / پی کیکے کی طرف سے کی گئی ہے تاہم وہ اس کی ذمے داری قبول کرنے سے کترا رہی ہے
Load/Hide Comments


