کوئٹہ سے کراچی پیدل مارچ کرنے والے نوجوانوں کے حالت غیر

لسبیلہ،کوئٹہ کراچی شاہرہ کو ڈبل کرنے اورقومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات کے تداروک کے لیے نجیب زہری کی قیادت میں نو جوانوں کا پیدل مارچ گزشتہ روز بھی جاری رہا مارچ کے شرکاہ کی حالت غیر ہونے لگی ایک نو جوان کو ایمبولینس میں طبی امداد دی گئی واضح رہے کہ چاروں نوجوانوں کے پاؤں میں چھالے پڑ گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں