منگچر، گھریلوتنازعہ پر بھتیجوں نے چچا کو قتل کردیا

منگچر:نگچر میں گھریلو تنازع پر فائرنگ بھتیجوں نے سگے چچا کو فائرنگ کر کے قتل کردیا لیویز نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو گھریلو تنازع پر بھتیجوں نے فائرنگ کرکے سگے چچا درمحمد ولد امام بخش قوم جتک سکنہ چھوٹانک کو قتل کردیا لیویز نے نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ضروری کاروائی کے ورثا کے حوالے کردیاگیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں