موٹر وے زیادتی کیس پر دل خون کے آنسو رورہا ہے، زرتاج گل
شیخوپورہ:وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ موٹر وے زیادتی کیس پر دل خون کے آنسو رورہا ہے، آئندہ ایسے جرائم کی روک تھام کیلئے سخت قوانین بنارہے ہیں، معاشرے میں عورت کے تحفظ کیلئے خواتین کو ایک دوسرے کا ساتھی بننا ہوگا، موسمیاتی تبدیلی کے سبب بڑے مسائل جنم لے رہے ہیں، گرین اینڈ کلین پاکستان منصوبہ ہماری بقا کیلئے ناگزیر ہے
Load/Hide Comments


