پیپلز پارٹی نے نیب سے بی آر ٹی کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے نیب سے بی آر ٹی کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا، پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایک ماہ میں چار گاڑیوں میں آگ لگنا تشویشناک ہے، تحریک انصاف کی حکومت میٹرو بسیں چلا نہیں جلا رہی ہے، بی آر ٹی منصوبہ ایک ماہ میں ناکام ہو چکا ہے، منصوبہ عوام کی لئے ایک خطرہ بن چکا ہے، دنیا کا مہنگا ترین میٹرو پراجیکٹ ایک ماہ کے اندر کیوں اور کیسے بند ہوا،
Load/Hide Comments


