حکومت نے سینما انڈسٹری کی بحالی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد:حکومت نے سینما انڈسٹری کی بحالی کا فیصلہ کر تے ہوئے سینما انڈسٹری کی بحالی اور مقامی سطح پر معیاری فلموں کی تیاری کے حوالے سے مراعاتی پیکیج دینے کی تجاویز کے حوالے سے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو جلد از جلد روڈ میپ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وطن عزیز اور پاکستانی قوم کے منفرد تشخص کو اندرون اور عالمی سطح پر اجاگر کرنا، پاکستانیت کا فروغ اورنوجوان نسل کو قومی ورثے سے روشناس کرانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں