ایم 8 شاہراہ کی تعمیر بلوچستان کی خوشحالی کی بنیاد بنے گا،جام کمال
کوئٹہ :وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ این ایچ اے کی جانب سے ایم8 کےہوشاب آواران خضدار سیکشن کی تعمیر کے ٹینڈر کے اجراء پر اظہار مسرت ہےیہ منصوبہ بلوچستان کی خوشحالی کی بنیاد بنے گا ہوشاب آواران خضدار روڈ کی تعمیر سے صوبے کے طول و عرض میں مواصلاتی روابط قائم ہونگے۔
Load/Hide Comments


