زرک خان زہری کراچی میں انتقال کر گئے
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(زہری ) کے صدر میر زرک خان زہری کراچی میں علالت کے باعث انتقال کر گئے ، تفصیلا ت کے مطابق میر زرک زہری اتوار کو کراچی میں علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے وہ رکن قومی اسمبلی بی بی روبینہ عرفان کے چھوٹے بھائی تھے مرحوم کی تدفین کردی گئی ہے جبکہ انکی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی مکان نمبر 50-Aخیابان حافظ فیز 5ڈی ایچ اے کراچی میں جاری ہے
Load/Hide Comments


