کرونا کے باعث نوبل انعام کی روایتی تقریب منسوخ کردی گئی

سٹاک ہولم : کورونا کے باعث اس سال سویڈن میں ہونیوالی نوبیل انعام کی روایتی تقریب منسوخ کر دی گئی۔نوبل انعامات کا اعلان پانچ سے بارہ اکتوبر تک کیا جائیگا جبکہ انعامات متعلقہ ملکوں تک پہنچائے جائیں گے۔اس سے قبل نوبل انعامات کی تقریب دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے بھی منسوخ کی جا چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں