کوئٹہ ، فائر نگ ایک شخص زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئر نگ ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے پیرمحمد روڈ پر گل حسین نا می شخص نے پرا نی رنجش کی بنا پر فا ئر نگ کر کے اپنے رشتہ دارخد ا نور کو زخمی کر دیا اور مو قع سے فرار ہو گیا پو لیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے ملز م کی تلا ش شروع کر دی مزید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں