بو لا ن ، بارا تیوں سے بھری گا ڑی الٹنے سے ایک بچی جاں بحق ، خوا تین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی
کوئٹہ: بو لا ن میں برا تیوں سے بھری گا ڑی الٹنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ خوا تین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی ۔ پو لیس کے مطابق اتوا ر کو بو لا ن کے علا قے میںبرا تیوں سے بھری گا ڑی الٹ جا نے کے با عث ایک بچی جاں بحق جبکہ خوا تین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروئی کے بعد لا ش ور ثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ر ی ہے ۔
Load/Hide Comments


