فردجرم،یہ تو وہی جگہ ہے گذرے تھے ہم جہاں سے، آصف زر داری
اسلام آباد :سابق صدر آصف علی زر داری نے اپنے اوپر فرد جرم عائد کر نے پر کہاہے کہ یہ تو وہی جگہ ہے گذرے تھے ہم جہاں سے۔ احتساب عدالت میں فرد جرم عائد کئے جانے کے بعد صحافی نے آصف علی زر داری سے سوال کیاکہ آپ پر فرد جرم عائد کی گئی ہے کیا کہیں گے؟ ۔ سابق صدر نے جواب دیکہ ایہ تو وہی جگہ ہے گذرے تھے ہم جہاں سے۔ صحافی نے سوال کیا کہ پیپلزپارٹی اے پی سی کے فیصلوں کے مطابق نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ آصف علی زر داری نے جواب دیا کہ انشااللہ۔
Load/Hide Comments