گرفتاری کے شہباز شریف کا ابتدائی میڈیکل چیک اپ مکمل،ادویات منگوانے کی اجازت

لاہیور: نیب حکام نے گرفتاری کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا ابتدائی میڈیکل چیک اپ کر لیا۔ابتدائی میڈیکل چیک اپ میں شہبازشریف کی ہاٹ بیٹ، بلڈ پریشر، اور شوگر چیک کی گئی ۔ شہبازشریف کے تینوں ابتدائی میڈیکل چیک اپ ٹیسٹ نارمل آئے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کو اپنی روزانہ کی ادویات منگوانے کی اجازت دیدی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں