تاریخ میں پہلی بار عرب فٹ بال کلب کا اسرائیلی فٹبالر سے معاہدہ
دبئی :دبئی کے النصر فٹ بال کلب نے پہلی بار ایک اسرائیلی فٹ بالر سے 2 سالہ معاہدہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ النصرفٹ بال کلب کسی بھی اسرائیلی فٹ بالر سے معاہدہ کرنے والا عرب دنیا کا پہلا فٹ بال کلب ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق27 سالہ اسرائیلی عرب ضیا محمد سبع اس سے قبل ایک چینی کلب سے وابستہ تھے
Load/Hide Comments