چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

چیچہ وطنی: کمالیہ روڈ پر نئی آبادی کے قریب ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی میں کمالیہ روڈ پر نئی آبادی کے قریب ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 3 خواتین اور ایک بھی بچہ شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں