دلیپ کمار کی اہلیہ کی خیبرپختونخوا حکومت کی تعریف
ممبئی :بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے پشاور میں واقع اپنے شوہر کے آبائی گھر کو خریدنے اور پھر اْسے میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر خیبر پختون خوا حکومت کی تعریف کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے ایک انٹرویو میں خیبر پختونخوا کے اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’میں پاکستان کی صوبائی حکومت کی کوششوں پر بہت خوش ہوں اور مجھے پوری اْمید ہے کہ وہ اپنے اس اقدام میں ضر
Load/Hide Comments


