باغبانہ میں ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق 3 افراد زخمی
خضدار (نمائندہ انتخاب )باغبانہ میں ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق 3 افراد کی زخمی ہونے کی اطلاعات تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے باغبانہ میں کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ 3 افراد کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہے لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ باغبانہ میں قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل سوار میر قطب خان سمالانی بھی ٹریفک حادثے میں شکار ہوگئے۔
Load/Hide Comments


