الطاف حسین کی طرح نوازشریف کے خطاب پر بھی پابندی ہونی چاہیے، شہباز گل

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کے خلاف بہتان بازی اورپاکستان کی سلامتی کے خلاف بات کرنے پر اگر الطاف حسین پر پابندی لگائی گئی ہے تو نواز شریف پر کیوں نہیں۔جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لئے ایک سا ہونا چاہئے

اپنا تبصرہ بھیجیں