زلفی بخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش، 20دنوں کی چھٹی پر چلے گئے
اسلام آباد: ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیزنے کہا کہ زلفی بخاری کہیں نہیں گئے، زلفی بخاری بیس دنوں کی چھٹیوں پر ہیں ،ان ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے ۔جمعہ کو ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے بارے میں قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ زلفی بخاری کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے ، زلفی بخاری کہیں نہیں گئے، زلفی بخاری بیس دنوں کی چھٹیوں پر ہیں ، بیس اکتوبر تک زلفی بخاری آفس واپس آجائیں گے ۔
Load/Hide Comments


