نئی دہلی میں لڑکی سے دوستی کرنے پر نوجوان قتل
نئی دہلی:بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں لڑکی سے دوستی کرنے پر نوجوان لڑکے کو قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی کے گھر والوں کو 18 سالہ راہول پسند نہیں تھا، اور لڑکی کے بھائیوں نے کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکے کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا تھاکہ اس معاملے میں ملوث 5 افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
Load/Hide Comments


