کوئٹہ سڑک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ : صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے علا قے نوحصار کے قریب سڑک حادثہ میں ایک شخص جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے نواحی علا قے نوحصار کے قریب سڑک حادثہ میں سید محمد ولد عبدالقاہر جا ن کی با زی ہا ر گیا جاں بحق شخص کو ئٹہ کے علا قے شیخ ما ندہ کا رہا ئشی بتا یا جا رہا ہے اس سلسلے میں مزید تحقیقات جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں