کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نوحصار میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزکوئٹہ کے علاقے نوحصار میں سڑک حادثے میں ایک شخص سید محمد ولد عبدالقاہر جاںبحق ہوگیاہے جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حواالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔
Load/Hide Comments


