آئی ایم ایف قرض پروگرام تعطل کا شکار نہیں ہوا،وزارت خزانہ

اسلام آباد :وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض پروگرام تعطل کا شکار نہیں ہواآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ جمعرات کو اپنے اعلامیہ میں وزارت خزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف قرض پروگرام تعطل کا شکار نہیں ہوا، آئی ایم ایف سے پالیسی اقدامات پر مشاورت جاری ہے، کورونا سے پیدا مشکل حالات میں آئی ایم ایف مدد کر رہا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں