مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کارکن نے بکرے ذبح کردئیے
کامونکی:پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کارکن نے صدقے کے 2 بکرے ذبح کردئیے۔جمعہ کو مریم نواز گوجرانوالا میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے میں شرکت کیلئے اپنے گھر جاتی عمرہ سے دوپہر میں نکلی ہیں تاہم اب تک ان کا قافلہ کامونکی پہنچا ہے۔اس دوران مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کارکن نے صدقے کے بکرے ذبح کیے۔
Load/Hide Comments


