بولان میں ٹریفک حاد ثے میں دو افراد جاں بحق
بولان:بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بولان میں ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بولان میں ٹریفک حادثے کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں زبیر محمد یوسف اور محمدجان شامل ہیں لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


