بلوچستان حکومت محسن داوڑ کو جلسے میں شرکت کی اجازت دے، سردار اخترمینگل
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی ایم کے مرکزی رہنماء محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر روکنا قابل مذمت ہے ہم اپنے مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرسکتے امید کرتاہوں کہ حکومت بلوچستان محسن داوڑ کو جلسے میں شرکت کیلئے اجازت دے یہ اس کا جمہوری حق ہے۔
Load/Hide Comments


