بلاول کا کوئٹہ پہنچنا ممکن نہیں، راجہ پرویز اشرف
کوئٹہ (آ ن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ پہنچنا ممکن نہیں، جلسے سے قبل پہلے ہی طے شدہ پلان کے تحت گلگت میں موجود ہیں، انہیں گلگت سے کوئٹہ پہنچنے کے لئے تاحال کوئی راستہ نہیں بن پا رہا۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف یا یوسف رضاگیلانی جلسے میں پارٹی کی نمائندگی کرینگے۔
Load/Hide Comments


