مانچسٹر،ماسک نہ پہننے پر پیٹرول پمپ میدان جنگ بن گیا، خواتین لڑ پڑیں
مانچسٹر :برطانیہ میں ماسک پہننے سے انکار پر دو گروپس آپس میں دست و گریباں ہوگئے، پیٹرول پمپ میدان جنگ بن گیا، خواتین نے بھی خوب پنجہ آزمائی کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلیڈ کے شہر مانچسٹر میں ایک پیٹرول پمپ پر اس وقت ہنگامہ شروع ہوگیا جب گاڑی میں پیٹرول بھروانے کے دوران دوگروپس آپس میں گتھم گتھا ہوگئے
Load/Hide Comments


