رشید کو کس طرح علم ہوا کہ بلوچستان اور پختون خوا میں دہشت گردی کا خطرہ ہے،نواب رئیسانی

کوئٹہ؛سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا میں جہاں بھی انسانیت کے خلاف دہشت گردی ہوتی ہے اس کی مذمت کی جاتی ہے چاہیے وہ امن و امان کے لبادے میں ریاستی دہشت گردی کیوں نہ ہو۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ شیخ رشید کو کس طرح علم ہوا کہ بلوچستان اور پختون خوا میں دہشت گردی کا خطرہ ہے ہمارے لیے لمحہ فکر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں