دہشتگردی کی پیشنگوئیاں،حکومت کمپنی بناکر کمائی کرے، نواب رئیسانی کی تجویز

کوئٹہ؛سابق وزیراعلیٰ بلو چستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ تحریک کے کارواں سے جس نے جانا ہے فوراً سے پہلے اور پہلے سے پیشتر چلا جائے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی وزراء دہشتگردی کی پیشنگوئیاں کررہے ہیں جو اچھی بات ہے حکومت ایک کمپنی بنائے اور ان وزراء کا کرایہ مقرر کرے اس سے پیسوں کی کمائی ہوگی اور دنیا میں دہشتگردی ختم ہوجائیگی اس کمائی سے آئی ایم ایف کے قرضے ختم کریں اور ملک کو خوشحال بنائے ایک ٹکٹ میں دو مزے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں