قادر بلوچ کی علیحدگی کی وجہ جمہوری نہیں، قبائلی ہے،پرویز رشید
مسلم لیگ ن کے رہنماء پرویز رشید نے کہا ہے کہ جنرل قادر بلوچ کی پارٹی سے علیحدگی کی وجہ جمہوری نہیں قبائلی ہے، ان کا کہنا تھا کہ قادر بلوچ کی علیحدگی پارٹی بیانیے سے اختلاف کے باعث نہیں، علیحدگی پارٹی بیانیے کے باعث ہوتی تو اجلاسوں میں اتفاق نہ کرتے انہوں نے کہا کہ پارٹی قادر بلوچ کی علیحدگی کی وجہ یہ ہے کہ ،، میرے سردار کو جلسے میں شرکت کی دعوت اور کرسی کیوں نہیں ملی،،
Load/Hide Comments


