کراچی میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی:شہر قائد میں پیرکی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز کراچی کے جنوب مشرق سے 100کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کراچی میں پیرکی صبح 6بجکر17منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،
Load/Hide Comments


