کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ بچہ جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ بچہ جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ڈبل روڈ پر گا ڑی کی ٹکر سے ظریف نا می بچہ جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔
Load/Hide Comments


