روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا
انٹر بینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 35 پیسے مزید کم ہوئی ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 46 پیسے رہی.پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی برقرار رہا۔
انٹر بینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 35 پیسے مزید کم ہوئی ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 46 پیسے رہی۔
ملک میں کئی ماہ بعد ڈالر 160 روپے کی سطح سے نیچے آگیا
رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 79 پیسے کم ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہوکر 159 روپے 70 پیسے ہے۔
Load/Hide Comments


