عامر ڈوگر وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر

اسلام آباد: ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور چیف وہپ عامر ڈوگر کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے عامر ڈوگر کی تقرری کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔ عامر ڈوگر کی تعیناتی اعزازی طور پر کی گئی ہے۔ عامر ڈوگر قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ بھی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں